: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،30جون(ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کے معاملے میں وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی 749 کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی
ہے۔ کل ای ڈی کی طرف سے ضبط کی گئی جائداد میں بنجارہ ہلز میں واقع لوٹس پونڈ بلڈنگ، شاکشی ٹاور اور بنگلورو واقع ایک کاروباری احاطے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مسٹر ریڈی اور ان کی بیوی بھارتی کی طرف سے مختلف کمپنیوں کے حصص بھی ای ڈی نے ضبط کر لئے ہیں۔